بارباڈوس ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دوسرا میچ اتوار سے برج ٹاﺅن، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو7 وکٹوں سے شکست دی …
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ( اتوار سے) شروع ہوگا

مزید خبریں
بارباڈوس ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دوسرا میچ اتوار سے برج ٹاﺅن، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 10 مئی سے شروع ہوگا۔








