پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 ہفتہ اگست کو منایا گیا

اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 ہفتہ اگست کو منایا گیا۔ عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تھروبال کے نمائشی مقابلے منعقد کرائے جا رہے ہیں ،مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنےوالے کھلاڑہوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 ہفتہ اگست کو منایا گیا۔

عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تھروبال کے نمائشی مقابلے منعقد کرائے جا رہے ہیں ،مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنےوالے کھلاڑہوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔