اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کیلئے تعاون اور انسداد پولیو پروگرام جاری رکھنے میں مدد فراہم کرنے پر کینیڈا کے عزم کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل گلوبل افیئرز کینیڈا ڈیوٹ ہارٹ مین کی سربراہی میں کینیڈا کے اعلیٰ سطح کے وفد سے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر …
پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کیلئے تعاون کرنے پر کینیڈا کے عزم کی تعریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کیلئے تعاون اور انسداد پولیو پروگرام جاری رکھنے میں مدد فراہم کرنے پر کینیڈا کے عزم کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل گلوبل افیئرز کینیڈا ڈیوٹ ہارٹ مین کی سربراہی میں کینیڈا کے اعلیٰ سطح کے وفد سے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر میں ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے وفد کو پاکستان میں پولیو کی روک تھام کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ اور پولیو کی روک تھام سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا۔








