پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد امریکا کے 2 ہفتے کے دورے پر روانہ

لاہور ۔ 05 اگست (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کا ایک اعلی سطحی وفد امریکا کے 2 ہفتے کے دورے پر روانہ ہو گیا۔دورے کا مقصد پاکستانی فرنیچر کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش اور اس صنعت میں امریکی کاروباری برادری کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کا فروغ ہے۔ پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق کی سربراہی میں وفد عالمی مارکیٹوں میں …

لاہور ۔ 05 اگست (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کا ایک اعلی سطحی وفد امریکا کے 2 ہفتے کے دورے پر روانہ ہو گیا۔دورے کا مقصد پاکستانی فرنیچر کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش اور اس صنعت میں امریکی کاروباری برادری کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کا فروغ ہے۔ پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق کی سربراہی میں وفد عالمی مارکیٹوں میں مقابلے کی غرض سے پاکستانی فرنیچر کے معیار کی بہتری اور اس شعبے میں مصنوعات کے جدید ترین ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور امریکا میں نئی منڈیوں سے متعلق آگاہی حاصل کرے گا

مزید خبریں

Leave a Reply