کراچی ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.08 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 12385 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2907 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت …
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.08 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.08 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 12385 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2907 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.61 بلین روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.71 بلین روپے،سونے کے سودوں کی مالیت 1.06 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 212.06 ملین روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 8.12 ملین روپے رہی۔








