پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز کی الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ 4 سال میں نواز شریف کا گراف اوپرگیا ہے جبکہ الزامات لگانا اور پگڑیاں اچھالنا ہی عمران خان کا نیاپاکستان ہے، تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف باقاعدہ مہم شروع کررکھی ہے، عمران خان اگرسچے ہیں تو جمائما سے لئے گئے پیسوں کی منی ٹریل بتائیں،2003ءکے گوشواروں کے مطابق عمران …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ 4 سال میں نواز شریف کا گراف اوپرگیا ہے جبکہ الزامات لگانا اور پگڑیاں اچھالنا ہی عمران خان کا نیاپاکستان ہے، تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف باقاعدہ مہم شروع کررکھی ہے، عمران خان اگرسچے ہیں تو جمائما سے لئے گئے پیسوں کی منی ٹریل بتائیں،2003ءکے گوشواروں کے مطابق عمران خان ٹیکس چوری میں ملوث رہے ہیں، وہ حکم امتناعی کے پیچھے چھپ رہے ہیں، عمران خان کی آف شور کمپنیوں میں ان کی بہنوں کے نام بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply