اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ملک بھر میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اب تک 4لاکھ 81ہزر افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیا جاچکا ہے۔ سی سی آر کی میڈیا ڈائریکٹر نے منگل کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے جو 31دسمبر 2017ءتک جاری رہے …
پاکستان میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن جاری رہے گی، سی سی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ملک بھر میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اب تک 4لاکھ 81ہزر افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیا جاچکا ہے۔ سی سی آر کی میڈیا ڈائریکٹر نے منگل کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے جو 31دسمبر 2017ءتک جاری رہے گا۔








