پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز، بیٹنگ میں محمد حفیظ، باﺅلنگ میں حسن علی چھا گئے

لاہور ۔ 12اپریل (اے پی پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف نہ صرف ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی بلکہ پاکستانی بلے باز ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے حوالے سے بھی پہلی تینوں پوزیشنز لے اڑے جبکہ بولنگ میں بھی حسن علی پہلے نمبر پر رہے ۔

Leave a Reply