اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے آئندہ ماہ آذربائیجان میں شیڈول اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ میگا گیمز 12 سے 22 مئی تک کھیلے جائیں گے۔ پی ڈبلیو ایف کے ترجمان کے مطابق اعلان کردہ ٹیم طلحہ طالب، ابوسفیان، عثمان امجد راٹھور اور نوح دستگیر بٹ پر مشتمل ہے۔ طلحہ طالب 62، ابوسفیاں …
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا اسلاملک سولیڈیریٹی گیمز کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے آئندہ ماہ آذربائیجان میں شیڈول اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ میگا گیمز 12 سے 22 مئی تک کھیلے جائیں گے۔ پی ڈبلیو ایف کے ترجمان کے مطابق اعلان کردہ ٹیم طلحہ طالب، ابوسفیان، عثمان امجد راٹھور اور نوح دستگیر بٹ پر مشتمل ہے۔ طلحہ طالب 62، ابوسفیاں 69، عثمان امجد راٹھور اور نوح دستگیر بٹ مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کیلئے مضبوط اور تجربہ کار ٹیم کا چناﺅ کیا گیا ہے








