پاکستان کا آئندہ ماہ شیڈول ایشین انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن (پی وی ایف) نے آئندہ ماہ ایران میں شیڈول ایشین انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، ایونٹ یکم سے 9 مئی تک کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم میزبان ایران کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پی وی ایف کے صدر چوہدری محمد یعقوب کے مطابق ٹیم نے اظہرمحمود سمیت دو …

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن (پی وی ایف) نے آئندہ ماہ ایران میں شیڈول ایشین انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، ایونٹ یکم سے 9 مئی تک کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم میزبان ایران کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پی وی ایف کے صدر چوہدری محمد یعقوب کے مطابق ٹیم نے اظہرمحمود سمیت دو معاون کوچز اور ایرانین کوچ حامد کی زیرنگرانی ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے، امید ہے کہ ٹیم ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ وطن لوٹے گی۔

Leave a Reply