اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کےلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ وحیدہ اختر کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ مرینہ اقبال اور کائنات امتیاز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ثناءمیر ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر، مرینہ اقبال، بی بی ناہیدہ، بسمہ …
پاکستان کا ویمنز ورلڈ کپ کےلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کےلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ وحیدہ اختر کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ مرینہ اقبال اور کائنات امتیاز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ثناءمیر ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر، مرینہ اقبال، بی بی ناہیدہ، بسمہ معروف، جویرہ خان، سیدہ نین فاطمہ عابدی، سدرا نواز، کائنات امتیاز، اسماویہ اقبال کھوکھر، ڈیانا بیگ، وحیدہ اختر، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ اور سعدیہ یوسف شامل ہیں۔








