میلبورن۔ 11نومبر (اے پی پی) پاکستان کی چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں متواتر تیسری شکست ہے، اس سے قبل پاکستان کو پہلے میچ میں آسٹریلیا اور دوسرے میچ میں جاپان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہفتے کو …
پاکستان کو چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں متواتر تیسری شکست،

مزید خبریں
میلبورن۔ 11نومبر (اے پی پی) پاکستان کی چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں متواتر تیسری شکست ہے، اس سے قبل پاکستان کو پہلے میچ میں آسٹریلیا اور دوسرے میچ میں جاپان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہفتے کو میلبورن سٹیٹ نیٹ بال ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم قسمت نے گرین شرٹس کا ساتھ نہ دیا اور بلیک کیپس نے گرین شرٹس کو 3-2 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی،








