پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ٹرائنگولر سیریز کی تےارےوں کےلئے وائٹس اور ڈویلپمنٹ ٹیموں میں شریک کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم میں، سنیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری لاہور۔27اپریل (اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ٹرائنگولر سیریز کی تےارےوں کےلئے وائٹس اور ڈویلپمنٹ ٹیموں میں شریک کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم میں …
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام

مزید خبریں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ٹرائنگولر سیریز کی تےارےوں کےلئے وائٹس اور ڈویلپمنٹ ٹیموں میں شریک کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم میں، سنیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری
لاہور۔27اپریل (اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ٹرائنگولر سیریز کی تےارےوں کےلئے وائٹس اور ڈویلپمنٹ ٹیموں میں شریک کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم میں جبکہ سنیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کو بھی جاری رہا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے جوہر ٹاﺅن میں لگائے کیمپ کےلئے 75 کھلاڑےوں کو طلب کر رکھا ہے ۔ وائٹس ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد ثقلین جبکہ ڈویلپمنٹ سکواڈ کے کوچ ریحان بٹ ہیں۔








