پاکستا ن اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل تین روزہ ٹور میچ (کل) شروع ہوگا

کنگسٹن ۔ 14 اپریل (اے پی پی) پاکستا ن اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز سے قبل تین روزہ ٹور میچ (کل) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل سے کنگسٹن میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم …

کنگسٹن ۔ 14 اپریل (اے پی پی) پاکستا ن اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز سے قبل تین روزہ ٹور میچ (کل) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل سے کنگسٹن میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دی جبکہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply