پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 34 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 34کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے10ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply