لاہور ۔ 02 دسمبر (اے پی پی)لاہور میں ایک ہفتے سے جاری مذہبی اور تحریک لبیک یارسول اللہ کے ایک دھڑے کا دھرنا پنجاب حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا ۔ دھرنا ختم ہونے کے اعلان کے بعد مظاہرین منتشر ہونا شروع ہو گئے اور چیئرنگ کراس سے بند روڈ کے راستے کو کھول دیا گیا ۔
پنجاب حکومت اور تحریک لبیک یارسول اللہ کے احتجاجی دھڑے کے مابین معاہدہ طے پانے کے بعد لاہور میں دھرنا ختم

مزید خبریں