پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات چھ نومبر کو کراچی میں ہوگا۔پیر کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جمعرات 6 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا۔