پی آئی اے نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو حج آپریشن مکمل ہونے پر رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو حج آپریشن مکمل ہونے پر رپورٹ پیش کردی۔ رواں حج آپریشن کے دوران پی آئی اے کی حج پروازوں کا تناسب 92.2 فیصد رہا جبکہ (آج) بدھ کو پی آئی اے کی آخری حج پرواز پی کے۔2337 دن 2 بجے اسلام آباد سے 321 حاجیوں کو لے کر جدہ …

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو حج آپریشن مکمل ہونے پر رپورٹ پیش کردی۔ رواں حج آپریشن کے دوران پی آئی اے کی حج پروازوں کا تناسب 92.2 فیصد رہا جبکہ (آج) بدھ کو پی آئی اے کی آخری حج پرواز پی کے۔2337 دن 2 بجے اسلام آباد سے 321 حاجیوں کو لے کر جدہ کیلئے روانہ ہو گئی۔

Leave a Reply