اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پاکستان پٹرولیم لمیٹیڈ (پی پی ایل) بلائنڈ کرکٹ چیمپئن شپ میں (آج) بدھ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ اوکاڑہ اور بہاولپور کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ لاہور اور پشاورکے درمیان ہو گا۔ ایونٹ کا فائنل 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں …
پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ چیمپئن شپ میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پاکستان پٹرولیم لمیٹیڈ (پی پی ایل) بلائنڈ کرکٹ چیمپئن شپ میں (آج) بدھ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ اوکاڑہ اور بہاولپور کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ لاہور اور پشاورکے درمیان ہو گا۔ ایونٹ کا فائنل 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی جس میں اسلام آباد، پشاور، اوکاڑہ، گوجرانوالا، لاہور اور بہاولپور شامل ہے۔








