کوئٹہ۔ 03 نومبر (اے پی پی):چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان کے گھر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تعزیتی پیغام بھی راحیلہ حمید خان اور ان کے خاندان تک پہنچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے لیے دعائے …
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی صوبائی وزیر راحیلہ حمید خان درانی کی رہائش گاہ آمد ، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 03 نومبر (اے پی پی):چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان کے گھر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تعزیتی پیغام بھی راحیلہ حمید خان اور ان کے خاندان تک پہنچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔








