چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے سی پیک سپیشل اقتصادی زونز سیل کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری اور سپیشل اقتصادی زونز(ایس ای زیڈ)کے امور سے متعلق سٹیک ہولڈرز کی سہولت کیلئے سرمایہ کاری بورڈ اسلام آباد میں ”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“قائم کردیا گیا۔وزیر مملکت و چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے منگل کو ”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“کا افتتاح کیا۔”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“میں تمام متعلقہ امور سے متعلق اچھی طرح …

اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری اور سپیشل اقتصادی زونز(ایس ای زیڈ)کے امور سے متعلق سٹیک ہولڈرز کی سہولت کیلئے سرمایہ کاری بورڈ اسلام آباد میں ”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“قائم کردیا گیا۔وزیر مملکت و چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے منگل کو ”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“کا افتتاح کیا۔”سی پیک/ایس ای زیڈ سیل“میں تمام متعلقہ امور سے متعلق اچھی طرح واقف اور مطلوبہ عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔سیل میں جدید ترین سہولتیں میسر ہونگی۔سرمایہ کاری بورڈ کو سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کیلئے اہم کردار اور چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ کو صنعتی تعاون سے متعلق پاکستان کی طرف سے جوائنٹ ورکنک گروپ کا کنوینر مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ بات قابل زکر ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سات سپیشل اقتسادی زونز قائم کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply