اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)سینیٹر روبینہ خالد نے سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماروی ملک کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا ۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ یہ ایک ناقابلِ تلافی …
چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)سینیٹر روبینہ خالد نے سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماروی ملک کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا ۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، دکھ کی اس گھڑی میں شیری رحمان اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات بلند اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








