اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل مقابلے کل( اتوارکو )مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ملائیشیا، مصر اور ہانگ کانگ کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 3 دسمبر کو اور فائنل مقابلے 4 نومبر کو کھیلے جائیں …
چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل مقابلے کل( اتوارکو )مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ملائیشیا، مصر اور ہانگ کانگ کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 3 دسمبر کو اور فائنل مقابلے 4 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
نورنامنٹ میں 32، 32 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔







