بیجنگ۔16ستمبر (اے پی پی):19ویں ایشین گیمز کے ایشین گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں منعقد ہوئی۔ ہانگ چو ایشین گیمز ولیج، ایشین گیمز کے 5 برانچ ولیجز اور کھلاڑیوں کی رہائش کے 3 ہوٹلوں کا بیک وقت افتتاح کر دیا گیا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ہانگ چو ایشین گیمز کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ولیج 20,000 سے زائد کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز، …
چین، ہانگ چو ایشین گیمز ولیج کا باضابطہ افتتاح

مزید خبریں
بیجنگ۔16ستمبر (اے پی پی):19ویں ایشین گیمز کے ایشین گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں منعقد ہوئی۔ ہانگ چو ایشین گیمز ولیج، ایشین گیمز کے 5 برانچ ولیجز اور کھلاڑیوں کی رہائش کے 3 ہوٹلوں کا بیک وقت افتتاح کر دیا گیا ہے۔
چینی میڈ یا کے مطا بق ہانگ چو ایشین گیمز کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ولیج 20,000 سے زائد کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز، ٹیکنیکل آفیشلز اور میڈیا اہلکاروں کے لیے رہائش، کیٹرنگ، نقل و حمل، ثقافت، ٹیکنالوجی، طبی دیکھ بھال اور کاروبار سمیت دیگر جامع خدمات فراہم کرے گا۔








