بیجنگ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان کے ساتھ اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبے شروع کرنے کا خواہاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے روس کے شہر سوچی میں پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
چین کی قیادت میں شنگھائی تعاون کی تنظیم ترقی کی مزید منازل طے کرے گی، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

مزید خبریں