چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران مسلسل تیسری بار کمی

شنگھائی ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران مسلسل تیسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق دنیا کی بڑی معیشت چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آرہی ہے جس کی بنیادی وجہ سرمائے کی منتقلی بتائی گئی ہے۔ ستمبر کے دوران چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی …

شنگھائی ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران مسلسل تیسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق دنیا کی بڑی معیشت چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آرہی ہے جس کی بنیادی وجہ سرمائے کی منتقلی بتائی گئی ہے۔ ستمبر کے دوران چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 3.166 ٹریلین ڈالر ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply