سوچی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ تنظیم کے پلیٹ فارم سے سڑک، ریل اور مواصلات کے نیٹ ورکس میں اضافہ کے ذریعے یورو ایشیائی ممالک کو قریب تر لایا جائے گا ، جنوبی ایشیائ، وسط ایشیاءاور یورپ کے باہمی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔ ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کا …
چین کے وزیراعظم لی کیانگ کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
سوچی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ تنظیم کے پلیٹ فارم سے سڑک، ریل اور مواصلات کے نیٹ ورکس میں اضافہ کے ذریعے یورو ایشیائی ممالک کو قریب تر لایا جائے گا ، جنوبی ایشیائ، وسط ایشیاءاور یورپ کے باہمی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔ ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کا اجلاس روسی فیڈریشن پرفضا پہاڑی علاقہ میں واقع شہر سوچی میں ہوا جہاں پر سخت سردی میں ایس سی او کے مختلف اجلاسوں کے دوران حکومتی سربراہوں کے جذبات دوطرفہ تعلقات اور تجارتی رابطوں کے فروغ کے حوالے سے انتہائی پرجوش تھے۔








