ڈیووس ۔ 19 جنوری (اے پی پی)سوئیٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر مشرق وسطیٰ میں معیشت کے استحکام اورنئی ملازمتوں کی تخلیق کیلئے چھ نکاتی اصلاحاتی منصوبہ پیش کیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ اورشمالی افریقہ کے بزنس لیڈروںنے خطے میں معیشیت کے استحکام اورنئی ملازمتوں کی تخلیق کیلئے چھ نکاتی اصلاحاتی منصوبہ پیش کیا ہے۔
ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں معیشت کے استحکام اورنئی ملازمتوں کی تخلیق کیلئے چھ نکاتی اصلاحاتی منصوبہ

مزید خبریں