اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیووس کپ گروپ ٹو کے فائنل کی تیاری کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی بھرپور امداد کی جائے گی۔ بدھ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اﷲ خان نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ …
ڈیووس کپ گروپ ٹو کے فائنل کی تیاری کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی بھرپور امداد کی جائے گی، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیووس کپ گروپ ٹو کے فائنل کی تیاری کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی بھرپور امداد کی جائے گی۔ بدھ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اﷲ خان نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سلیم سیف اﷲ نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیووس کپ فائنل کی تیاریوں کے بارے میں وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔








