چٹاگانگ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلیا کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 20 سنچری مکمل کرلی۔
ڈیوڈ وارنر کی شاندار بیٹنگ، بنگلہ دیش کے خلاف کیریئر کی 20 ویں سنچری جڑ دی