ممبئی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی سال 2016ءکے سب سے کامیاب بلے باز بن گئے، انہوں نے رواں برس اب تک ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں مجموعی طور پر 2492 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 147 رنز کی ناقابل شکست …
کوہلی نے رواں برس اب تک ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں 2492 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا

مزید خبریں
ممبئی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی سال 2016ءکے سب سے کامیاب بلے باز بن گئے، انہوں نے رواں برس اب تک ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں مجموعی طور پر 2492 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 147 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر رواں سال ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنزوں کی فہرست میں انگلش بلے باز جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، جنہوں نے تینوں فارمیٹس میں 2399 رنز بنا رکھے ہیں۔








