اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ کھوکھرا پار کی سرحد تجارت کے لئے استعمال نہیں ہوتی، بھارت پاکستان کے ساتھ تعاون کا خواہاں نہیں۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ کھوکھرا پار …
کھوکھرا پار کی سرحد تجارت کےلئے استعمال نہیں ہوتی، وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ کھوکھرا پار کی سرحد تجارت کے لئے استعمال نہیں ہوتی، بھارت پاکستان کے ساتھ تعاون کا خواہاں نہیں۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ کھوکھرا پار کی سرحد تجارت کے لئے استعمال نہیں ہوتی کیونکہ یہاں کسٹم کا عملہ اور دفتر نہیں ہوتا، بھارت سے تجارت واہگہ کے ذریعے ہوتی ہے








