گذشتہ مالی سال کے دوران پی ایس ڈی پی کے تحت 29 ارب روپے سے زائد فنڈز کی ریلیز

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ بجٹ کے مقابلہ میں 29 ارب روپے کے زائد فنڈز ریلیز کئے ہیں۔ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کیلئے ابتدائی طور پر 800 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ بجٹ کے مقابلہ میں 29 ارب روپے کے زائد فنڈز ریلیز کئے ہیں۔ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کیلئے ابتدائی طور پر 800 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply