گذشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران تعمیرات کے شعبہ کی شرح نمو میں 13فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کے آغازسے گذشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران تعمیرات کے شعبہ کی شرح نمو میں 13فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ گذشتہ چار سال کے دوران شعبہ کی شرح ترقی چار فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ …

اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کے آغازسے گذشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران تعمیرات کے شعبہ کی شرح نمو میں 13فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ گذشتہ چار سال کے دوران شعبہ کی شرح ترقی چار فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ کے نتیجہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply