برمنگھم ۔ 26 مئی (اے پی پی) گرین شرٹس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ میں (کل) بنگلہ دیش کے خلاف ایکشن میں نظر آئیگی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ وارم اپ میچز کا سلسلہ لندن میں شروع ہو چکا ہے ۔ پاکستانی ٹیم وارم اپ میچز میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے خلاف میچز میں اپنی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔
گرین شرٹس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ میں (کل) بنگلہ دیش کے خلاف ایکشن میں نظر آئیگی

مزید خبریں