گنے کی کرشنگ کے رواں سیزن2016-17ءکے دوران 2.89 ملین ٹن چینی کی پیداوار حاصل

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) گنے کی کرشنگ کے رواں سیزن2016-17ءکے دوران 2.89 ملین ٹن چینی کی پیداوار حاصل ہوئی ہے جبکہ گذشتہ سال کا سٹاک0.27 ملین ٹن تھا۔ وزارت صنعت وپیداوار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں چینی کا مجموعی سٹاک 3.17 ملین ٹن تھا جس میں سے 3فروری 2017ءتک 0.69 ملین ٹن چینی فروختکی گئی ہے۔اس طرح ملک میں چینی کا سٹاک 2.47ملن …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) گنے کی کرشنگ کے رواں سیزن2016-17ءکے دوران 2.89 ملین ٹن چینی کی پیداوار حاصل ہوئی ہے جبکہ گذشتہ سال کا سٹاک0.27 ملین ٹن تھا۔ وزارت صنعت وپیداوار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں چینی کا مجموعی سٹاک 3.17 ملین ٹن تھا جس میں سے 3فروری 2017ءتک 0.69 ملین ٹن چینی فروختکی گئی ہے۔اس طرح ملک میں چینی کا سٹاک 2.47ملن ٹن ہے۔

Leave a Reply