اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی پنجاب کے صوبائی نائب صدر ملک خالد نواز بوبی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے مرحومہ کے لواحقین سے ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملک خالد نواز بوبی کی رہائش گاہ آمد، والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

مزید خبریں