ہم شمالی کوریا کی سرگرمیوں کو احتیاط سے پرکھ رہے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن۔ 17 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کے تجربہ کو دوبارہ شروع کرنے کی خبروں پر امریکہ نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایسا ہوا تو وہ انتہائی مایوس ہوں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاو¿س میں کہاکہ ہم شمالی کوریا کی سرگرمیوں کو احتیاط سے پرکھ رہے ہیں،اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مجھے بہت مایوسی ہوگی۔واضح …

واشنگٹن۔ 17 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کے تجربہ کو دوبارہ شروع کرنے کی خبروں پر امریکہ نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایسا ہوا تو وہ انتہائی مایوس ہوں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاو¿س میں کہاکہ ہم شمالی کوریا کی سرگرمیوں کو احتیاط سے پرکھ رہے ہیں،اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مجھے بہت مایوسی ہوگی۔واضح رہے کہ شمالی کوریا نے دونوں میں سوہے سیٹلائٹ لانچنگ گراو¿نڈ سے 2 مرتبہ تجربے کئے ہیں، جن پر جاپان ،امریکا اور جنوبی کوریا کو تشویش لاحق ہے۔

مزید خبریں