ہیش سو وائی اور ان کےجوڑی دار جان زیلینسکی ا ٓسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن۔24جنوری (اے پی پی):چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ۔میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل رائونڈ میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی …

میلبورن۔24جنوری (اے پی پی):چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ۔میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل رائونڈ میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئےجمی فورلیس اور ان کے جوڑی دار اینڈریو ہیرس پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو شکست دی ۔

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔بدھ کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کےپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورلیس اور ان کے جوڑی دار اینڈریو ہیرس پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(8-10) اور 2-6سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔