یاسرشاہ زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی باﺅلر بن گئے

جمیکا ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسرشاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باﺅلر انتخاب عالم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ پانچ روزہ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی باﺅلر بن گئے ہیں، یاسرشاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روسٹن چیس اور شین ڈورچ کو آﺅٹ کر کے یہ …

جمیکا ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسرشاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باﺅلر انتخاب عالم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ پانچ روزہ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی باﺅلر بن گئے ہیں، یاسرشاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روسٹن چیس اور شین ڈورچ کو آﺅٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا

Leave a Reply