کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) ینگ آزاد سوکر اکیڈمی کے چیئر مین طارق شاہ نے کہا ہے کہ ینگ آزاد فٹ بال سوکر اکیڈمی کے قیام سے فٹ بال کھیل کو ترقی اور فروغ حاصل ہوگا، اکیڈمی کے ذریعے فٹ بال کھیل میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابراہیم پلے گراﺅنڈ پر میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ …
ینگ سوکر اکیڈمی کا قیام ایک احسن قدم ہے، ، طارق شاہ
مزید خبریں
کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) ینگ آزاد سوکر اکیڈمی کے چیئر مین طارق شاہ نے کہا ہے کہ ینگ آزاد فٹ بال سوکر اکیڈمی کے قیام سے فٹ بال کھیل کو ترقی اور فروغ حاصل ہوگا، اکیڈمی کے ذریعے فٹ بال کھیل میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابراہیم پلے گراﺅنڈ پر میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے بچے مستقبل کا معمار ہیں، ینگ آزاد فٹ بال سکور اکیڈمی کا قیام کا مقصد بچوں کو نہ صرف صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور فٹ بال کھیل کو فروغ دینا ہے








