لندن ۔ 21 اپریل (اے پی پی) ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیمیں یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، کوارٹرفائنلز راﺅنڈ میں ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر لیگ کے ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ہے۔ لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 مئی کو …
یوئیفا چیمپئنز لیگ، ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں
لندن ۔ 21 اپریل (اے پی پی) ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیمیں یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، کوارٹرفائنلز راﺅنڈ میں ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر لیگ کے ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ہے۔ لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 مئی کو کھیلا جائیگا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان 3 جون کو کھیلا جائیگا۔








