لندن ۔ 18 فروری (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں کوکا اور روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔لندن میں کوکا کے نیویارک کیلئے مئی کے سودے 11 ڈالر (0.54 فیصد) کم ہوکر 2031 ڈالر فی ٹن رہے۔مئی میں لندن کیلئے کوکا کے سودے 4 پاﺅنڈ (0.24 فیصد) کم ہوکر 1649 پاﺅنڈ فی ٹن پر بند ہوئے۔مئی کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 9 …
یورپی مارکیٹ میں کوکا اور روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 18 فروری (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں کوکا اور روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔لندن میں کوکا کے نیویارک کیلئے مئی کے سودے 11 ڈالر (0.54 فیصد) کم ہوکر 2031 ڈالر فی ٹن رہے۔مئی میں لندن کیلئے کوکا کے سودے 4 پاﺅنڈ (0.24 فیصد) کم ہوکر 1649 پاﺅنڈ فی ٹن پر بند ہوئے۔مئی کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 9 ڈالر (0.41 فیصد) کمی کے بعد 2170 ڈالر فی ٹن رہے۔







