یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ

پیرس ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق دسمبر کےلئے ملنگ کےلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 0.2 فیصد کے اضافے کے ساتھ 160.50 یورو فی ٹن میں طے پائے، پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت 21 ہزار 253 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ سی ایم ای گروپ کے تحت دسمبر کےلئے گندم کی خریداری کے …

پیرس ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق دسمبر کےلئے ملنگ کےلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 0.2 فیصد کے اضافے کے ساتھ 160.50 یورو فی ٹن میں طے پائے، پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت 21 ہزار 253 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ سی ایم ای گروپ کے تحت دسمبر کےلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 0.3 فیصد کے اضافے کے بعد 164.50 یورو فی ٹن میں ہوئے۔

Leave a Reply