پیرس ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات یورپ کی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں اور اس وقت یورپی منڈیوں میں خام پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں