یونس خان کو سنیل گواسکر کے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 82 رنز کی ضرورت

برج ٹاﺅن ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں سابق بھارتی بلے باز سنیل گواسکر کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 82 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ یونس خان ویسٹ انڈیز کے خلاف (کل) اتوار کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں گواسکر کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔

Leave a Reply