میلبورن۔16ستمبر (اے پی پی):یونیورسٹی آف میلبورن نے 2025 کے لئے "ہیومن رائٹس سکالرشپ" کا اعلان کر دیا ہے جو مکمل فنڈڈ ہے اور دنیا بھر کے طلباء، بشمول پاکستان کے لئے کھلی ہے۔ اس سکالرشپ کے تحت ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو مکمل ٹیوشن فیس کے علاوہ سالانہ 46,500 آسٹریلین ڈالر کا وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ درخواست جمع کرانے کی …
یونیورسٹی آف میلبورن کا مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان

مزید خبریں
میلبورن۔16ستمبر (اے پی پی):یونیورسٹی آف میلبورن نے 2025 کے لئے "ہیومن رائٹس سکالرشپ” کا اعلان کر دیا ہے جو مکمل فنڈڈ ہے اور دنیا بھر کے طلباء، بشمول پاکستان کے لئے کھلی ہے۔ اس سکالرشپ کے تحت ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو مکمل ٹیوشن فیس کے علاوہ سالانہ 46,500 آسٹریلین ڈالر کا وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے طلباء لنک scholarshipregion.com/melbourne-human-rights-scholarship پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔







