اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار نے غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کا دوبارہ منافع بخش ادارہ میں بدل جانا موجودہ قیادت اور یوٹیلٹی سٹورکی ٹیم کی بھر پور محنت کامنہ بولتا ثبوت ہے، میرے دور وزارت میں یوٹیلٹی سٹورکا اپنے خساروں پر قابو پا کر پھر سے منافع بخش سٹوربن جانا باعث مسرت ہے، اگر لگن …
یوٹیلٹی سٹورز کا دوبارہ منافع بخش ادارے میں بدل جانا موجودہ قیادت اور یوٹیلٹی سٹورکی ٹیم کی بھر پور محنت کامنہ بولتا ثبوت ہے، وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار نے غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کا دوبارہ منافع بخش ادارہ میں بدل جانا موجودہ قیادت اور یوٹیلٹی سٹورکی ٹیم کی بھر پور محنت کامنہ بولتا ثبوت ہے، میرے دور وزارت میں یوٹیلٹی سٹورکا اپنے خساروں پر قابو پا کر پھر سے منافع بخش سٹوربن جانا باعث مسرت ہے، اگر لگن سچی ہو تو کچھ ناممکن نہیں جس طرح یوٹیلٹی سٹور نے اپنے خساروں پر قابو پا کر اور بہتر حکمت عملی سے سالانہ سیل میں اضافہ کیا ہے وہ دوسرے اداروں کیلئے قابل تقلید ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ہونہار ملازمین کو تعریفی اسناد پیش کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








