۔وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان کے بجلی کی جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کاری نظام کا پیک گرمیوں میں لوڈ ٹیسٹ کرنے کے احکامات

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے پیپکو، تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور این ٹی ڈی سی کو بجلی کی جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کاری نظام کا پیک گرمیوں میں لوڈ ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس کا مقصد پورے نظام کی استعداد اور ان میں موجود تکنیکی رکارٹوں کی نشاندہی اور انکے خاتمے کیلئے مربوط پلان …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے پیپکو، تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور این ٹی ڈی سی کو بجلی کی جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کاری نظام کا پیک گرمیوں میں لوڈ ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس کا مقصد پورے نظام کی استعداد اور ان میں موجود تکنیکی رکارٹوں کی نشاندہی اور انکے خاتمے کیلئے مربوط پلان بنانا ہے، پیک گرمیوں کا ف±ل لوڈ ٹیسٹ 17جون 2019ءبروز سوموار سے شروع ہوگا۔ منگل کے روز وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ احکامات جاری کیے گئے ہیں

Leave a Reply