اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 11 ماہ کے دوران سویابین کی قومی درآمدات میں 35 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مئی 2016-17ءکے دوران 87 ہزار 551 میٹرک ٹن سویابین درآمد کیا گیا
11 ماہ کے دوران سویابین کی درآمد میں 35 فیصد کمی